Results 1 to 3 of 3

Thread: ماتھے کی شکن بن کرغم دل کا عیاں ہوتا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default ماتھے کی شکن بن کرغم دل کا عیاں ہوتا


    ماتھے کی شکن بن کرغم دل کا عیاں ہوتا
    سینہ پہ چھری پڑتی ۔۔ چہرہ پہ نشاں ہوتا

    ہم آپ ہی باعث ہیں اس خانہ خرابی کے
    اس کوچے میں جا بستے جنت میں مکاں ہوتا

    یہ دل Ú©ÛŒ نگاہوں میں اک منظرِ Ø+سرت ہے
    پستا جو نہ اول ہی ۔۔ آشوبِ جہاں ہوتا

    وہ قصۂ درد آگیں چپ کردیا تھا جس نے
    تم سے نہ سنا جاتا ، مجھ سے نہ بیاں ہوتا

    ائے شمع خموشی ہی اُس بزم میں اچھی تھی
    دل جلتا تو لَو اُٹھتی ، بجھتا تو دھواں ہوتا

    دو تند ہواوؤں پر ۔۔ بنیاد ہے طوفاں کی
    یا تم نہ Ø+سیں ہوتے یا میں نہ جواں ہوتا


    Ú†Ù¾ رہتے جومØ+شرمیں ائے آرزوؔاوراک دم
    ہر زخم دہن بنتا ۔۔۔ ہر تیر زباں ہوتا
    2gvsho3 - ماتھے کی شکن بن کرغم دل کا عیاں ہوتا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Rep Power
    214775

    Default Re: ماتھے کی شکن بن کرغم دل کا عیاں ہوتا

    zabrdast choice....


    30abdx0 - ماتھے کی شکن بن کرغم دل کا عیاں ہوتا
    mera siggy koun uraa le gaya....

  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ماتھے کی شکن بن کرغم دل کا عیاں ہوتا

    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - ماتھے کی شکن بن کرغم دل کا عیاں ہوتا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •